پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومتی جماعت نے عوام کو مشکلات اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ،لیکن ہمارا ایجنڈا عوام کی خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں اور نہ ہی عوام لٹیروں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دیں گے