پیرس(عمیر بیگ)عمران خان نے خود کو عوام کے سامنے پیش کر دیا، حکمران اپنے اثاثوں کی تحقیقات کیوں نہیں کرواتے۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے پاس پائی پا ئی کا حساب ہے، ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس حاجی ابرار اعوان نے کیا ، انہوں نے کہا کہعمران خانملک کو ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ اربوں ڈالر کے اثاثے ہو نے کے باوجو د شریف فیملی ہزاروں میں ٹیکس ادا کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب اورقانون نافذکرنے والے ادارے تحقیقات کرکے قوم کوآگاہ کریں