پیرس (عمیر بیگ)قومی دولت لوٹنے والے ہر فرد کا بلا امتیاز احتساب نا گزیر ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے صحافیوں سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ کرپشن نے پاکستان کی جڑوں کو کھو کھلا کر دیا ہے۔بلا امتیاز احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے اور کرپشن میں ملوث سیاستدانوں کو فو ری گرفتار کر کے ان سے لوٹی ہوئی دولت کو واپس لیا جائے