پیرس (عمیر بیگ)پا نا ما لیکس کے انکشا فا ت کے بعدحکمرا نو ں کی کرپشن عیاں ہو چکی ہے۔دوسرو ں پر انگلیا ں اٹھا نے والے اور اپنے آپ کو محب وطن کہلا نے والو ں کے چہر ے قو م کے سا منے بے نقا ب ہو گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما حاجی ابر ار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن ) کی سیا سی تبا ہی کا آغا ز ہو گیا ہے۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ تحر یک انصا ف کے یو م تا سیس کو کا میا ب بنا نے کے لئے کا رکن اپنا کردا ر ادا کریں