پیرس(عمیر بیگ)عمران خان نے بڑی جرآت سے کرپٹ حکمرانوں کو للکار ا ، ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا،انہون نے کہا کہ جبکہ جنرل راحیل شریف نے گھر سے احتساب شروع کر کے مستحسن اقدام کیا۔