counter easy hit

حکو مت پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خائف ہے :حاجی ابرار اعوان

 Abrar Awan

Abrar Awan

پیرس (عمیر بیگ)حکمران لو ٹ کھسوٹ میں مصروف ،عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے، حکو مت پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خائف ہے حکمران لو ٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں انہیں عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما حاجی ابرا اعوان نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے ذریعے جیتنے والوں کے خواب چکنا چور کردیں ، حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی،اور نہ ہی اس کو عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی ہے ، حکومت کو صرف اور صرف اس پروجیکٹ سے سروکار ہے جس میں اس کی کمیشن وافر مقدار میں ہو ، انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی واحد حقیقی لیڈر ہیں جو عوام کے مسائل حل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ۔