پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت محترم عمیر بیگ کے دادا اور محترم عنصر بیگ اور نثار بیگ، سیشن جج، نیب اسلام آباد کے والد حاجی حکم داد کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائیں۔ ابرار کیانی، اقبال طاہر اصغر برہان، تحریک انصاف فرانس