پیرس(نامہ نگارخصوصی) پا کستا ن تحریک انصا ف فرانس کے سینیر راہنما ابرارا کیانی نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ 33سال سے حکمرانی کر نے والو ں سے عوام ما یو س ہو چکی ہے ، 25جو لا ئی کا سورج نئے پا کستا ن کی نو ید لیکر طلو ع ہو گا ،پاکستان سے مو روثی سیا ست کا خاتمہ کر یں گے انہو ں نے کہا کہ اسلام آباد کے عوام کو جو لو گ پا نی نہیں دے سکے آج وہ گو ادر کے عوام کو پا نی دینے کے بلند و با نگ دعوے کررہے ہیں ، پاکستان کے عوام با شعور ہو چکے ہیں اب وہ کسی کے جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے