پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کے انکشافات کی مکمل اور غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہئیں اور ملک کو لوٹنے اور قوم کا پیسہ دوسرے ملکوں میں لیجا کر کاروبار کرنے والے آج پاکستان کے بادشاہ بنے بیٹھے ہیں اور پاکستان کو بیرونی قرضوں کی دلدل میں ڈبو دیا گیا ہیان خیالاے کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ان لٹیروں کے