counter easy hit

پی پی مشروط حکومتی حمایت کیلئے تیار ہے،ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)جب تک حکومت بچنے کی مکمل تسلی نہ ہوجائے وزیراعظم کی واپسی نا ممکن ہے،زیراعظم پیپلزپارٹی کے مطالبات پورے کریں تو پی پی ان کا ساتھ دے گی اورپیپلزپارٹی کے مطالبات میں سندھ سے نیب اور رینجرز کی کارروائیاں ختم کرناہے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے کیا ، انہوں نے کہا کہ اس سارے عمل کے نتیجے میں عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہاہے اور لوگ عمران خان کی طرف دیکھ رہے ہیں کیونکہ حکمرانوں نے اپنے تین سالوں میں ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔