counter easy hit

لٹیرے ملک کے کبھی خیر خوا ہ نہیں ہوسکتے :ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کرپٹ حکمرانوں کا ہر محاذ پر محاسبہ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے کیا، انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں صرف ایک جماعت پی ٹی آئی ہی ہے جو ملک کی حقیقی خیر خواہ ہے ٹیکس سے بچنے کے لئے بیرون ملک کاروبار کرنے والے حکمرانوں کی اولاد صرف پیسوں کے پجاری ہے انہیں ملک وقوم سے کوئی غرض نہیں ہے