پیرس(عمیر بیگ)دبئی میں جا ئیدادیں خرید نے والوں کو بے نقاب کر نا ہوگا، کر پشن کے کینسر نے پاکستان کو تباہ کیا۔ اب وقت آگیا ہے کہ قوم کا لو ٹا ہوا پیسہ واپس لیا جا ئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چور چوروں کا کبھی احتساب نہیں کر سکتا۔ حکو مت ملکی دولت لو ٹنے والوں کو خود قانونی تحفظ فر اہم کر رہی ہے تو پھر کس طرح یہ ان چوروں کو پکڑے گی