پیرس(عمیر بیگ)پی ٹی آئی کے 20 مئی کے جلسہ نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ۔ پا کستان تحریک انصاف نے فیصل آبا د میں حکمرانوں کیلئے راست بند کردیاہے۔انہوں نے کہا کہ قیا مت خیز گرمی کے باوجو د عوام کی جلسہ میں شرکت پی ٹی آئی سے عوام کی محبت کا اظہا ر ہے