counter easy hit

بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا ہو چکی :ابرار کیانی

Abrar Member

Abrar Member

پیرس(نمائندہ خسوصی) نہتے اور بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی انتہا ہو چکی ہے کشمیریوں کا خون رنگ لا کرہی رہے گا ، ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ غاصب بھارت اب زیادہ دیر تک مقبوضہ جموں و کشمیر کو اپنا غلام بنا کر نہیں رکھ سکتا۔