سرور کونین ﷺ نے گلاب کی خوشبو کو پسند فرمایا ہے۔بعض اللہ والوں نے مختلف کتب میں لکھا ہے:گلاب کی خوشبو استعمال کرنے والے کے رزق میں وسعت ہوتی ہے۔ ہر جگہ عزت وقار اور شان و شوکت ملتی ہے۔عبادت کی توفیق ملتی ہے۔نماز میں خشوع اور خضوع پیدا ہوتا ہے۔خبیث جنات ،شیاطین اور جادو کے اثرات اس سےدور ہو جاتےہیں۔ نیک جنات اس کے دوست بن جاتےہیں۔لاعلاج اورنفسیاتی بیماریاں نہیں ہوتیں،دل و معدہ کے امراض میں مفید ہے۔ٹینشن و ڈیپریشن کا مئوثر علاج ہے۔یہاںصرف چند فوائد کا ذکر ہے اس کے علاوہ بھی اس کے بے شمار طبی و روحانی فوائد ہیں۔