پیرس (عمیر بیگ)کرپشن کی وجہ سے غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری ، بدامنی ، لاقانونیت اور ناانصافی عوام کا مقدر بنادی گئی، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما ابو بکرگوندل نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم کا تحقیقات کیلئے اعلان ابھی مزید واضح ہوناہے۔ کرپشن صرف پاناما پیپرز میں ہی نہیں ملک کے ہر ادارے کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔