counter easy hit

حکمران کرپشن چھپانے کیلئے سرگرم ہیں،ابوبکر گوندل

Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کو عوام پر مسلط نہیں رہنے دیگی ،عمران خان ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ابوبکر گوندل نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہاکہ دنیا بھر میں جن حکمرانوں کا پاناما لیکس میں نام آیا ہے وہ اقتدار چھوڑ رہے ہیں مگر ہمارے حکمران اپنی کرپشن چھپانے کے لئے سرگرم ہیں جبکہ ملک میں غربت ،مہنگائی ،بیروزگاری اور بدامنی کا دوردورہ ہے