پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف اس وقت ملک کی واحد جماعت ہے جو اسمبلی میں عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے جبکہ نام نہاد اپوزیشن حکومت کے ‘‘کارناموں ’’ پر پردہ ڈال رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت عوامی احتجاج کے خوف سے لرز رہی ہے ، حکومت اور نام نہاد اپوزیشن کے درمیان گٹھ جوڑ ہو چکا ہے لیکن تحریک انصاف ملک اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی واپس لائے گی