پیرس(عمیر بیگ)کرپٹ حکمران دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں ،ان سے نجات حاصل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابوبکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کا سمندر عمران خان کا فقید المثال استقبال کر کے حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دے گا۔