counter easy hit

احتساب کے نام پر حکمران چھپ جاتے ہیں :ابو بکر گوندل

Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں جبکہ حکمران احتساب کے نام پر چھپ جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرا نو ں کا دامن صاف ہوتو عوام جمہوریت کی حفاظت کرتے ہیں۔حکمرانوں کی بھارت نواز پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوا م پر بھار تی مظالم بڑھ رہے ہیں