counter easy hit

عوام کا پیسہ ڈکارنے والے احتساب کیلئے تیار ہو جائیں،ابو بکر گوندل

 Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(نمائندہ خصوصی)جعلی ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے عوام کے کروڑوں روپے ڈکارنے والے اپنے احتساب کیلئے تیار ہو جائیں،ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے ان کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے ،آئندہ الیکشن میں عوام کے ساتھ مل کر انہیں بد ترین شکست سے دو چار کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے کوشاں ہے جسے وہ لاکررہے گی