counter easy hit

پانامہ لیکس نے حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اتار دئیے ،ابو بکر گوندل

 Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد حکمران جماعت کے وزراء اپنے ضمیر کی آواز سنیں اور کرپٹ حکومت سے فوری طور پر الگ ہو جائیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابو بکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ ناجائز دولت کو چھپانے کے لیے آف شور کمپنیاں بنانے والے حکمران قوم سے مخلص نہیں