پیرس (عمیر بیگ)مغر بی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کو شاں اشرافیہ کو مسترد کرنا ہوگا ،ان خیالات کااظہار ابوبکر گوندل رہنما پکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو زیب نہیں دیتا کہ ان کی اولاد آف شور کمپنیوں کے ذریعے اپنا کاروبار چمکاتی رہے ،اگر حکمران خاندان یہ کام کرتے رہے تو پھر پاکستان میں سرمایہ کاری کون کرے گا۔