پیرس (عاکف غنی سے) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما شیخ نعمت اللہ نے پی ٹی آیی کے دوستوں چودھری ابوبکر گوندل، عاکف غنی حاجی ابرار اعوان، فضل مغل اور عاطف خان مجاہد کے اعزاز میں پیرس میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر پارٹی امور اور پاکستان کے حالات ہر گفت و شنید ہوئی۔