counter easy hit

غلط فیصلوں کی بھرمار ، دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر دائو پر لگ گیا

Abundance of wrong decisions, Dharma Sena umpiring career started at stake

Abundance of wrong decisions, Dharma Sena umpiring career started at stake

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میں ان کی امپائرنگ پر دس ریویو لئے گئے ، چٹا گانگ ٹیسٹ میں ان کے آٹھ فیصلوں کو بدلنا پڑا

چٹاگانگ: سری لنکن ایلیٹ میچ آفیشل کمار دھرما سینا کا امپائرنگ کیریئر شدید خطرات سے دوچار ہو گیا ہے جنہوں نے بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میں غلط فیصلوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس میچ کی پہلی اننگز میں دس ریویوز بھی ریکارڈ تھے جنہوں نے ٹی وی امپائر ایس روی کو مسلسل مصروف رکھا جو جنوری دو ہزار چودہ کے دبئی ٹیسٹ میں بھی امپائر تھے جہاں پاکستان کیخلاف سری لنکن اننگز میں آٹھ ریویوز لئے گئے تھے ۔ چٹاگانگ ٹیسٹ کے26 میں سے 16 ریویوز دھرماسینا کے فیصلوں پر تھے جن میں سے آٹھ کو تبدیل کرنا پڑا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website