لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں ان ایکشن گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی ایک جیل 4دوکانداروں کو فی کس ایک ایک ہزار روپے جرمانہ تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی دہی مہنگے داموں فروخت کرنے پر مدثر ولد محمد صادق ہزار ، حال مقیم نیا آڑہ کھاریاں کو سات یوم کیلئے جیل بھیج دیا جبکہ چار دوکانداروں عنصر علی ، عثمان عزیز ، اشرف ، قربان کو فی کس ہزار ہزار روپے جرمانہ کردیا اور ہدایات جاری کیں کہ گراں فروشی نہ کی جائے تو حکومت کے مقرر ہ کردہ ریٹوں پر اشیاء خورونوش فروخت کی جائیں