میونخ (محمد سلیمان خان) مورخہ 2015۔04۔18 پہلی دفعہ پچھلے سات سالوں سے اصل جامع مسجد صوفیا میونخ میں جناب مولانا محمد اشرف قادری صاحب کے ہاتھوں سے ایک بدھ مت عورت نے اسلام قبول کیا اور ایک پاکستانی سے نکاح کی تقریب ہوئ جو کہ نِھایت خوشی کی بات ھے اللہ تعالیٰ نے ہماری محنت کا پھل دیا۔
ادارہ اصل جامع مسجد صوفیا میونخ کے صدر محمد خوشحال خان، محمد کاشف عمران، صغیر بٹ، تنویر بٹ، حاجی حبیب اللہ کی طرف سے ریفریشمنٹ پیش کی گئ اور مزید دوسرے دوستوں نے شرکت کی اور خوشی کا اظہار کیا۔
دعا میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا گیا ، اصل جامع مسجد صوفیا کو آباد کرے اور سب کو محبت پیار اتفاق سے اکٹھا رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آم