صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی
اسلام آباد(یس اردو نیوز)پی۔پی پی سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصبانہ فیصلے پر اظہار افسوس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی تحریک ازادی فلسطین کی کھلی حامی ہے نیر بخاری زولفقار علی بھٹو نے اسلامی سربراہ کانفرنس میں یاسر عرفات کو بحیثیت صدر فلسطین مدعو کیا نیر بخاری مریکہ صدر نے فلسطینیوں کی تحریک آزادی کو نشانہ بنایا ہے۔ نیر بخاری. امریکی صدر عرب دنیا میں اسرائیل کی اجارہ داری چاہتا ہے نیر بخاری اسرائیلیوں کے ہاتھ ا مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔ نیر بخاری بدقسمتی سے اسلامی دنیا زولفقار علی بھٹو شاہ فیصل معمر قزافی اور یاسر عرفات جیسی قیادت سے محروم ہے نیر بخاری