ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر لاہور میں ریلی نکالی جائے گی اور کیپٹن صفدر کی طرح گرفتاری دی جائے گئی اور نیب زرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے چیئرمین سے ہیلی کاپٹر کے لیئے خط لکھ دیا گیا ہے نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا اور دوسری طرف نیب کی طرف سے مجرموں کی میڈیا پر تشہیر سے متعلق خط کے جواب میں میڈیا کی پابندی کا بھی امکان ہے