شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ اداکاری کا تجربہ اچھا نہیں رہا ،کوئی دعویٰ نہیں کرتی محنت پر یقین رکھتی ہوں۔
Acting experience is not good, Shaista Lodhi
ڈاکٹر شائستہ لودھی نے آج دلچسپ باتوں کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ناظرین کب سے دیکھ سکیں گے ۔شائستہ لودھی نے خوشی کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھاکوئی دعویٰ نہیں کرتیںلیکن بھرپور محنت سے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کریں گی ۔پروگرام میں انہوں نے اپنے خوبصورت بالوں کا راز بھی بتایا ۔انہوں نے بتایا کہ ان کی اداکاری کرنے کا تجربہ اچھا نہیں رہا اسی لیے آئندہ اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔