counter easy hit

ایکشن ڈرامہ فلم ’دی میگنی فیشنٹ سیون‘ کا رنگارنگ پریمئر

Action drama film, Magnitogorsk finest colorful Premier

Action drama film, Magnitogorsk finest colorful Premier

نیویارک(یس شوبز ڈیسک)نیو یارک میں ایکشن سے بھرپور ویسٹرن ڈرامہ فلم دی میگنی فیشنٹ سیون کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔

اس رنگا رنگ تقریب میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ڈینزل واشنگٹن نے شرکت کرکے چار چاند لگادیئے۔

اینٹوائن فوقا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1960ءمیں ریلیز ہونے والی اس ہی نام کی فلم کا ری میک ہے، جس کی کہانی 7جنگوؤں کے گرد گھومتی ہے ،جو ایک گاؤں کو ڈاکوؤں کے چنگل سے بچانے کیلئے میدان میں آجاتے ہیں۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ڈینزل واشنگٹن،کرس پریٹ،ایتھن ہاک،لی بنگہن،میٹ بومر اور مارٹن سینسمیئر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔راجر برنبوم کی پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 23ستمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website