counter easy hit

سرگودھا میں کارروائی ، 2 دہشت گرد گرفتار

Action in Sargodha, 2 terrorists arrest

Action in Sargodha, 2 terrorists arrest

محکمہ انسداد دہشت گردی نے سرگودھا میں کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، دہشت گرد ایک نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے میں ملوث تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد ذیشان محبوب اورزاہدالرحمن حیدر چونگی نمبر 9 سرگودھا کے ایک مکان میں موجود تھے،،خفیہ اطلاع پر انھیں گرفتار کیا گیا۔

دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،ڈیٹونیٹرز،اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےاور وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر حملوں میں ملوث تھے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website