لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار عابد علی 63 برس کے ہو گئے۔
انہوں نے گذشتہ روز کراچی میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ اپنی 63ویں سالگرہ منائی جس میں ان کے قریبی عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***