counter easy hit

اداکاردھرمیندرطبیعت بگڑنے پراسپتال داخل

Actor Dharmendra admitted in hospital on Condition deteriorated

Actor Dharmendra admitted in hospital on Condition deteriorated

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیزبخاراورجسم میں شدید درد کے باعث ممبئی کے نانا وتی اسپتال لے جایا گیا۔

دھرمیندرکا علاج کرنے والے ڈاکٹروشیش اگروال کا کہنا ہے کہ دھرمیندرکی طبیعت میں بدتدریج بہتری آرہی ہے تاہم فی الحال انہیں چند روز کے لیے اسپتال میں ہی زیرعلاج رکھا جائے گا اورمکمل اطمینان کے بعد ہی گھرجانے کی اجازت دی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website