لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی شرمندگی نہیں تاہم اب توبہ کرلی ہے
مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہر انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کیا جارہاہے، مختلف جگہوں پرلڑکے لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں،شوبزمیں باٹم لائن ہے کہ آپ کوخوش باش اورفٹ رہناچاہیے، اگر آپ میں ٹیلنٹ ہے تو ہماری انڈسٹری میں بہت مواقع ہیں۔ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ کبھی ایساوقت نہیں آیا کہ میری فیملی مجھ سے اختلاف کرے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ہرپاکستانی اپنے اندرتبدیلی نہیں لائیں گے ملک میں تبدیلی نہیں آئے گی۔