counter easy hit

اداکارہ کاجول بھی گاؤ رکشک کے خوف میں مبتلا

بالی وڈ اداکارہ کاجول بھی گاؤرکشک کے خوف میں مبتلا ہو گئیں ،سوشل میڈیا پردوستوں کے ساتھ کھانے کی وڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیف کھا رہی ہیں۔ بعد میں وڈیو ڈیلیٹ کر کے پیغام دیا کہ وہ گائے کا نہیں بیل کا گوشت تھا جو قانونی طور پر جائزہے۔

Actress Kajol too afraid of gao rashk

Actress Kajol too afraid of gao rashk

سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کاجول نے کہا کہ ان کی وڈیو سے کئی لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح ہو سکتے تھے اس لئے وہ گوشت سے متعلق وضاحت دینا چاہتی ہیں کیوں کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے۔ کاجول کی اس وضاحت پر اداکار انوپم کھیر نے طنز کے تیر برسا دیے اوربولےبیٹا بول کیوں نہیں دیتی وہ دیسی گاؤ ماتا نہیں ،پاناما سے خاص طورپر منگوا یا تھا۔اگر تم سچ بولو گی تو لوگ تمہاری حمایت کریں گے، بہرحال وضاحت دینا ضروری ہے ورنہ سائیکو بھگت تلواریں لے کر گھر نہ آجائیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website