counter easy hit

اداکارہ مایا علی نے اپنی زندگی کا بڑا راز مداحوں سے شیئر کر ڈالا

Actress Maya Ali shared the big secret of her life with her fans

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ محبت مین ناکامی کے اثرات ابھی بھی زندگی میں موجود ہیں۔ مایا علی نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ایک بار محبت میں ناکام ہوچکی ہیں جس کے اثرات ابھی تک ان کی زندگی میں موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کمی ان کے والد ہیں جنہیں وہ بہت یاد کرتی ہیں اور زندگی کے کئی اہم فیصلوں میں ان کے نہ ہونے کا احساس بہت تکلیف دیتا ہے۔ شادی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ شادی ایک بہت اہم فیصلہ ہے اس کیلئے وہ باہمی ذہنی ہم آہنگ ساتھی کی تلاش میں ہیں۔ مایا علی اور شہریار منور کی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ 9 اگست کو ریلیز کی جائیگی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website