counter easy hit

’’ مسلمان خواتین کو اپنے جس کا یہ حصہ ننگا نہیں دکھانا چاہیئے۔۔۔‘‘ مہوش حیات کو اپنی نازیبا تصویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے کھری کھری سنا دیں

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈ یا صارف بھڑکااٹھا اور اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی اور انہوں نے فرینچ زبان میں اپنے پرستاروں سے پوچھا ہے کہ آپ کی محبت میں کتنی گہرائی ہے؟ ۔اس تصویر کو دیکھ کر پرستاروں نے ان کے لباس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔جان علی نامی شخص نے کہا ایک ہمارا وزیراعظم بیرون ملک دوروں میں شلوار قمیض پہن کر ہمارے ملک کی ثقافت دکھاتا ہے ،ایک ڈریس آپ نے پہنا ہوا ہے ،اگر آپ خود کو مسلمان سمجھتی ہے تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ مسلمان خواتین کو ننگی لاتیں اور ننگے بازو دکھانے کی اجازت نہیں ہے ،اگر تم اپنا قومی لباس پہنتی تو ان لوگوں کو پتہ چلتا کہ پاکستانی کہیں بھی جائیں اپنی ثقافت نہیں بھولتے ۔

Actress, mehwish hayat, caught, by, fans, on, sharing, sexy, photos, and, showing, naked, body parts

واضح رہے کہ اس وقت اداکارہ امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عالمی شہرت یافتہ اور مودی حکومت کی حمایت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس سے ملاقات کی تھی۔اس کے علاوہ انہوں نے یو ایس اوپن چیمپیئن شپ میں بھی شرکت کی تھی جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تھیں

Actress, mehwish hayat, caught, by, fans, on, sharing, sexy, photos, and, showing, naked, body parts

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website