counter easy hit

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست

Adiala jail Rawalpindi prisoner Imran Saleem urf Gogga request for lodging a case against disqualified Prime Minister Nawaz Sharif using abuse language against the judiciary and the armyروالپنڈی: (اصغر علی مبارک) اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدی عمران سلیم عرف گوگا کی نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست کردی ہے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کو جج عمر جاوید ورک کی عدالت میں اڈیالہ جیل راولپنڈی سے پیشی پر آے ھوے قیدی عمران سلیم عرف گوگا نےعدالت کو درخواست دیتے ہوئے کہا کہ موقف اختیار کیا کہ نواز شریف نے اپنے ایک انٹرویو میں ملک Adiala jail Rawalpindi prisoner Imran Saleem urf Gogga request for lodging a case against disqualified Prime Minister Nawaz Sharif using abuse language against the judiciary and the army کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف گفتگو کی جو آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مترادف ہے مگر اڈیالہ چوکی پولیس نے درخواست دینے کے باوجود ملزم کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ۔اس لئے سابق وزیراعظم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔ عدالت نے دائر درخواست پر وضاحت کے لئے وکلا سے رائے طلب کرلی قیدی عمران سلیم عرف گوگا نے کونسل اصغر علی مبارک کی تواسط کے عدالت عا لیہ میں کیس دائر کرنے کے لئے مشاورت کی ھے واضح رہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ اور فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر شہری ظفر اقبال نے بائیس اے ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ درج کرنے کی استدعا کر رکھی ہے جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سعادت حسین ملک کی عدالت نے سی پی او راولپنڈی اور ایس ایچ او تھانہ سول لائن کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔