counter easy hit

پولیس عوام کا مخلص دوست بن کر کام کرے،چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ

Adil Chaudhry

Adil Chaudhry

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پولیس عوام کا مخلص دوست بن کر کام کرنے اور عوام کے دلوں سے تھانے کے سامنے سے گزر نے کا خوف پولیس لگالے مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوام کے دلوں میں پولیس کا لفظ کا خون بہت ہے کہ غریب آدمی تھانے کے سامنے سے گزرتے ہوئے ڈرتا ہے پولیس نظام میں اصلاحات اور بہتری لانے کی ضرورت ہے چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ راہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پولیس اور عوام کو ایک دوست جیسی محبت کا اظہار کرنا اوردکھانا چاہیے تھانوں میں تشدد پولیس کی سختی عوام سے سخت رویہ ہی عوام کے دلوں میں خوف ڈالے ہوئے ہیں