counter easy hit

عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر استعفیٰ دےدیا

پیرس: پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کے سینئر نائب صدر عدنان افضل وڑائچ نے نجی مصروفیات کی بناءپر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عدنان افضل وڑائچ نے روزنامہ یس عردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نجی کام کی وجہ سے مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستان عوامی تحریک کرائی فرانس کو وقت نہیں دے سکتے اس لیے میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

FB_IMG_1453853631797-1