counter easy hit

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نےسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

Adventure enthusiasts player tricks on sharp sea waves

Adventure enthusiasts player tricks on sharp sea waves

ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے نیوزی لینڈ کا انتخاب کیا اورسمندر کی تیز لہروں پرکرتب بازی کا شوق پوراکرتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website