اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سی پیک منصوبوں اور سیالکوٹ انڈسٹری کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔