افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیاجائے ۔افغانستان ان دہشتگردوں کیخلاف ایکشن نہیں لےسکتاتوہمارےحوالےکرے۔