کابل(یس اردو ویب ڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج سے جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان اعظم طارق ،ان کا بیٹا اور 5 ساتھی مارے گئے ۔
کالعدم تحریک طالبان حلقہ محسود کے ترجمان ذیشان محسود کے مطابق اعظم طارق اور ان کے بیٹے صوبہ پکتیا میں جھڑپ کے دوران مارے گئے ۔ذیشان محسود کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج سے جھڑپ میں اعظم طارق کے پانچ ساتھی بھی ہلاک ہوئے ۔