counter easy hit

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدنان بائی ایسوسی ایشن نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

After a successful negotiation with the government, the Annan Buy Association declared it unreliable

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نان بائی ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کر دیا، تنور مالکان کی جانب سے مطالبات کے حق میں جزوی ہڑتال ہوئی جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا رہا۔ تفصیلات کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے ناصر باغ میں احتجاج کیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا کہ سوئی گیس اور آٹے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے سادہ روٹی 6روپے میں فروخت کر رہے ہیں لیکن مطالبات کی شنوائی نہ ہونے پر کاروبار بند کرنے پر مجبو رہوئے ہیں۔ بعدازاں لاہور کے مختلف مقامات سے آنے والے تنو رمالکان نے کچہری چوک میں دھرنا دیدیا جس سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید نے مظاہرین سے مذاکرات کئے اور انہیں مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر عہدیداروں نے احتجاج او رہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ایسوسی ایشن کے صدر آفتا ب گل نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مطالبا ت تسلیم کرنے کی یقین دہانی کر ادی گئی ہے۔ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نان بائی ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کر دیا، تنور مالکان کی جانب سے مطالبات کے حق میں جزوی ہڑتال ہوئی جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا رہا۔مہنگائی کی وجہ سے سادہ روٹی چھ روپے میں فروخت کرنا ممکن نہیں۔امید ہے قیمتوں کے حوالے سے تین سے چار روز میں معاملہ طے پا جائے گا۔ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نان بائی ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کر دیا، تنور مالکان کی جانب سے مطالبات کے حق میں جزوی ہڑتال ہوئی جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا رہا۔ تفصیلات کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے ناصر باغ میں احتجاج کیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا کہ سوئی گیس اور آٹے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website