counter easy hit

کراچی میں ڈینگی اور نگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس کا حملہ

After dengue and Naegleria 'chicken Sack virus' attack in Karachi

After dengue and Naegleria ‘chicken Sack virus’ attack in Karachi

 کراچی: کراچی میں ملیریا، ڈینگی اور نگلیریا کے بعد چکن گونیا وائرس پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک 1500 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

یس نیوز کے مطابق کراچی میں ملیریا، ڈینگی اورنگلیریا کے بعد ’چکن گونیا‘ وائرس تیزی کے ساتھ شہر بھر میں پھیل گیا ہے جس کے باعث اب تک صرف ملیر کھوکھراپار میں 1500 سے زائد افراد متاثرہو چکے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق چکن گونیا کے مریض کو تیزبخار، جوڑوں اورہڈیوں میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے، ایسی علامات کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کریں۔

وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئےکہا کہ ملیر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے برابر ہے، علاقے میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہے جب کہ مچھروں کے خاتمے کے لئے بلدیاتی اداروں کی جانب سے اسپرے بھی نہیں کیا جارہا جس کے باعث علاقہ مکین چکن گونیا نامی بخار کے وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website