تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے ثبوتوں پر بات کیس کی سماعت کے بعد کروں گا ۔
سپریم کورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج پارٹی اجلاس میں مشترکہ اجلاس میں جانے نہ جانے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔
پی ٹی آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ترک سفیر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی درخواست کی ہے۔