سیاحوں کے بعد انتظامیہ بھی مری والوں کے تشدد کا شکار
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر مری میں حملہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں چیکنگ کرنے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل مال روڈ پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کر رہے تھے حملہ اس وقت کیا گیا جب ڈی جی فوڈ اتھارٹی سابق ایم پی کے ہوٹل کو چیک کر رہے تھے راجہ اشفاق سرور کے ملکیتی ہوٹل کو انتہائی غلیظ حالات پر سیل کیا جا نا تھا کہ دھاوا بول دیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی سمیت تمام ٹیموں کو ہوٹل کے اندر یرغمال بنایا گیا یرغمال بنانے کے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ساتھ ہاتھا پائی کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیمیں تاحال یرغمال، انتظامیہ تاحال مدد کو نہ پہنچی