counter easy hit

جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، بلوچ عوام کا بھارت کو پیغام

Aggression mouth will reply, Balochistan India visit

Aggression mouth will reply, Balochistan India visit

 

سوئی (یس اردو نیوز ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیانات اور ہرزہ سرائی کے خلاف ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔

قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ، جن پر پاک فوج کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے تحریر تھے ۔ قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارتی جھوٹ کا پول کھل چکا ہے ۔ براہمداغ بگٹی کا بلوچ عوام سے کوئی تعلق نہیں ، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے ، مظاہرین نے نریندر مودی کا پتلا بھی جلایا

Aggression mouth will reply, Balochistan India visit

Aggression mouth will reply, Balochistan India visit

دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف وکلا نے مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت کے خلاف نعرے بازی کی ۔

وکلا کا کہنا تھا کہ بھارت ہر روز کشمیر میں ایک نئی قیامت ڈھا رہا ہے ۔ نہتے کشمیری عوام پر ایپلٹ گنوں سے فائرنگ کر کے سینکڑوں لوگوں کو بینائی سے محروم کر دیا گیا ہے جبکہ عالمی برادری خاموش ہے ۔ وکلا کا کہنا تھا کہ وہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کشمیر جلد پاکستان کا حصہ بنے گا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website